12 فروری 2013 - 20:30

نئی دلی: مصر کے صدر جمہوریہ مارچ کے تیسرے ہفتہ میں ہندوستان آئیں گے۔


اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان مصر، لیبیا اور تیونس کی جدید حکومتوں میں اہم کردار نبھاتا رہا ہے۔
اسی وجہ سے ہندوستان کے اعلی حکام نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مصر کے صدر محمد مرسی مارچ کے تیسرے ہفتے میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔